پہلا صفحہ
خرطوم میں دھرنہ کی جگہ نئی کشمکش کی کوشش
خرطوم: عیدروس عبد العزیز اور احمد یونس کل سوڈان کی دار الحکومت میں فوج کے ہیڈکواٹر کے سامنے دھرنہ دینے والوں کے میدان میں ایک نئی کشمکش شروع ہو گئی ہے کیونکہ دھرنہ دینے والوں نے صدارتی محل تک جانے والے راستہ کو اس وجہ سے بند کر دیا ہے کہ ریپڈ […]

خرطوم: عیدروس عبد العزیز اور احمد یونس
کل سوڈان کی دار الحکومت میں فوج کے ہیڈکواٹر کے سامنے دھرنہ دینے والوں کے میدان میں ایک نئی کشمکش شروع ہو گئی ہے کیونکہ دھرنہ دینے والوں نے صدارتی محل تک جانے والے راستہ کو اس وجہ سے بند کر دیا ہے کہ ریپڈ فورس نے خرطوم یونیورسیٹی کے سامنے دھرنہ کے میدان تک شہریوں کو پہنچنے نہ دینے اور وہاں سے نکلنے نہ دینے کے لئے نیل ازرق کے پل کو بند کر دیا ہے۔
سوڈانی کاریگر کی ایک جماعت نے بیان میں فوجی اور سیکیورٹی ادارہ پر دھرنہ ختم کرنے پر دباؤ ڈالنے کا الزام لگایا ہے اور کل دھرنہ ختم کرنے کے لیے کی جانے والی کوشش سے آگاہ کیا ہے اور شہریوں کو دھرنہ کی جگہ پہنچنے کی دعوت دی ہے۔(۔۔۔)
پیر 08 رمضان المبارک 1440 ہجری – 13 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14776]