پہلا صفحہ

سیکیورٹی کمیٹی کے سلسلہ میں سوڈان کا معاہدہ

خرطوم: عیدروس عبد العزیز ۔ محمد امین یاسین تبدیلی اور آزادی کے رہنماؤں کے اتحاد اور سوڈان کی فوجی کمیٹی نے سیکیورٹی کی ایک ایسی کمیٹی کے قیام کے سلسلہ میں معاہدہ کیا ہے جس کی صدارت حکومتی کمیٹی کرے گی اور حکومتی کمیٹی کے لیے ایک خاتون کو امیدوار بنایا جائے گا۔ […]

سیکیورٹی کمیٹی کے سلسلہ میں سوڈان کا معاہدہ

خرطوم: عیدروس عبد العزیز ۔ محمد امین یاسین

تبدیلی اور آزادی کے رہنماؤں کے اتحاد اور سوڈان کی فوجی کمیٹی نے سیکیورٹی کی ایک ایسی کمیٹی کے قیام کے سلسلہ میں معاہدہ کیا ہے جس کی صدارت حکومتی کمیٹی کرے گی اور حکومتی کمیٹی کے لیے ایک خاتون کو امیدوار بنایا جائے گا۔

اسی بات کی تاکید تبدیلی اور آزادی رہنماؤں کے اتحاد کے ایک رہنماء صدیق یوسف نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ فوجی کمیٹی کے رہنماؤں کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں جن چیزوں پر اتفاق ہوا ہے وہ ان سے راضی ہیں۔ (۔۔۔)

بدھ 10 رمضان المبارک 1440 ہجری – 15 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14778]