پہلا صفحہ

سوڈان: میدانی کشمکش کی وجہ سے سیاسی خلاف ورزی کا اندیشہ

خرطوم: عیدروس عبد العزیز اور احمد یونس سوڈانی بحران کے دونوں فریق کی طرف سے گذشتہ دنوں کے دوران مذاکرات کے ذریعہ جمود کو ختم ہوئے تھوڑے ہی گھنٹے گذرے تھے کہ خرطوم کے اندر وزارت دفاع کے ہیڈکواٹر کے سامنے دھرنہ کے میدان میں پیچیدہ چھڑپ شروع ہو گئی اور اس […]

سوڈان: میدانی کشمکش کی وجہ سے سیاسی خلاف ورزی کا اندیشہ

خرطوم: عیدروس عبد العزیز اور احمد یونس

سوڈانی بحران کے دونوں فریق کی طرف سے گذشتہ دنوں کے دوران مذاکرات کے ذریعہ جمود کو ختم ہوئے تھوڑے ہی گھنٹے گذرے تھے کہ خرطوم کے اندر وزارت دفاع کے ہیڈکواٹر کے سامنے دھرنہ کے میدان میں پیچیدہ چھڑپ شروع ہو گئی اور اس کا مقصد ایسا لگا کہ کل متعین شدہ سیاسی خلاف ورزی پیدا کرنا ہے۔

آنکھ سے دیکھنے والوں نے کہا کہ فوج نے اس نامعلوم فوجی فورسز کے ساتھ گولی چلانا شروع کر دیا جس نے دھرنہ دینے والوں پر گولی چلانا شروع کر دیا اور فوج اور دھرنہ دینے والوں میں سے کئی افراد ہلاک ہوئے ہیں۔(۔۔۔)

منگل 09 رمضان المبارک 1440 ہجری – 14 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14777]