پہلا صفحہ

جزائر کی تحریک کاروں کے خلاف سیکورٹی شکنجہ سخت

جزائر: بوعلام غمراسہ کل جزائر کی سیکیورٹی فورسز نے دار الحکومت کے بیچ مرکزی پوسٹ آفس کے میدان میں مظاہرین کی طرف سے انہیں میدان خالی کرنے پر مجبور کرنے سے قبل انہوں نے ہزاروں مظاہرین پر آنسو گیس چھوڑے ہیں۔ پولس کے جوابی کاروائی سے وہ مظاہرین آپے سے […]

جزائر کی تحریک کاروں کے خلاف سیکورٹی شکنجہ سخت

جزائر: بوعلام غمراسہ

کل جزائر کی سیکیورٹی فورسز نے دار الحکومت کے بیچ مرکزی پوسٹ آفس کے میدان میں مظاہرین کی طرف سے انہیں میدان خالی کرنے پر مجبور کرنے سے قبل انہوں نے ہزاروں مظاہرین پر آنسو گیس چھوڑے ہیں۔

پولس کے جوابی کاروائی سے وہ مظاہرین آپے سے باہر ہو گئے جن سے میونسیپلٹی کے صدر متعلق تھے اور وہ چار جولائی کو ہونے والے صدارتی انتخاب کے سلسلہ میں انتظامیہ کی تیاری میں شامل ہونے سے انکار کرنے کے لیے آیے تھے۔(۔۔۔)

ہفتہ 13 رمضان المبارک 1440 ہجری – 18 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14781]