امريكہ

واشنگٹن کی طرف سے تہران پر لگائی گئی پابندیوں کو پامال کرنے والوں کو دھمکی

واشنگٹن: الشرق الاوسط کل امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ریاستہائے متحدہ ایران پر لگائی گئی پابندیوں کی پامالی ہونے کے مسئلہ کو سنجیدگی کے ساتھ لے گا اور ضرورت پڑنے پر اس کے خلاف کاروائی بھی کرے گا اور یہ بات اس سوال کے جواب میں کہی گئی ہے […]

واشنگٹن کی طرف سے تہران پر لگائی گئی پابندیوں کو پامال کرنے والوں کو دھمکی

واشنگٹن: الشرق الاوسط

کل امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ریاستہائے متحدہ ایران پر لگائی گئی پابندیوں کی پامالی ہونے کے مسئلہ کو سنجیدگی کے ساتھ لے گا اور ضرورت پڑنے پر اس کے خلاف کاروائی بھی کرے گا اور یہ بات اس سوال کے جواب میں کہی گئی ہے جس میں چین کی بندرگاہ پر ایرانی ایندھن سے بھری منتقل کرنے والی کشتی کا ذکر ہے۔

پرسو روئٹر ایجنسی نے ذکر کیا تھا کہ 130 ہزآر ٹن ایرانی ایندھن لے جانے والی کشتی نے چین کے ٹچوچان شہر کے قریب اپنے ایندھن کو چالی کیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 13 رمضان المبارک 1440 ہجری – 18 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14781]