پہلا صفحہ

اقوام متحدہ کی طرف سے حوثیوں سے مدد روکنے کا اشارہ

ریاض: صالح الزید ۔ جدہ: سعید الابیض اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کے وکیل اور یمن کی مدد کے ذمہ دار مارک لوکوک نے ان خلاف ورزیوں کی مذمت کی ہے جسے انسانی کام کے خلاف ایران کی طرف سے مدد کردہ حوثی میلیشیاؤں نے کیا ہے۔ کل لوکوک نے […]

اقوام متحدہ کی طرف سے حوثیوں سے مدد روکنے کا اشارہ

ریاض: صالح الزید ۔ جدہ: سعید الابیض

اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کے وکیل اور یمن کی مدد کے ذمہ دار مارک لوکوک نے ان خلاف ورزیوں کی مذمت کی ہے جسے انسانی کام کے خلاف ایران کی طرف سے مدد کردہ حوثی میلیشیاؤں نے کیا ہے۔

کل لوکوک نے حوثیوں کی طرف سے یمنی عوام تک امداد پہنچنے کے راستہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کے مسئلہ کے سلسلہ میں کہا کہ ان تمام حالات میں ہم تحقیق کریں گے اور ضرورت پڑنے پر ہم امداد کو تقسیم بھی کر دیں گے۔(۔۔۔)

جمعرات 18 رمضان المبارک 1440 ہجری – 23 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14786]