پہلا صفحہ

ایران امریکہ کے ساتھ ایجنسی کے ذریعہ جنگ کرنے کے خلاف

واشنگٹن: ہبہ القدسی ۔ لندن: الشرق الاوسط ایرانی پارلیمنٹ کے اندر خارجی پالیسی اور قومی سیکیورٹی کمیٹی کے صدر حشمت اللہ فلاحت پیشہ نے کہا کہ یہ بات ناممکن ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ ایجنسی کے ذریعہ یا براہ راست جنگ میں داخل ہو۔ امارات کے ساحلوں کے قریب […]

ایران امریکہ کے ساتھ ایجنسی کے ذریعہ جنگ کرنے کے خلاف

واشنگٹن: ہبہ القدسی ۔ لندن: الشرق الاوسط

ایرانی پارلیمنٹ کے اندر خارجی پالیسی اور قومی سیکیورٹی کمیٹی کے صدر  حشمت اللہ فلاحت پیشہ نے کہا کہ یہ بات ناممکن ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ ایجنسی کے ذریعہ یا براہ راست جنگ میں داخل ہو۔

امارات کے ساحلوں کے قریب چار کشتیوں کے خلاف ہونے والی تخریبی کام کی ذمہ داری ایران کے سر لگانے کے سلسلہ میں امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کی طرف سے ہونے والے اعلان کا ضمنا جواب دیتے ہوئے فلاحت پیشہ نے کہا کہ ان کے ملک کو تحقیقات کے نتائج کا انتطار ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی گروپ کے لیے یہ ممکن نہیں کہ وہ ایجنسی کے ذریعہ ایران کی طرف سے جنگ ہونے کا اعلان کرے۔(۔۔۔)

جمعرات 18 رمضان المبارک 1440 ہجری – 23 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14786]