گیا Uncategorised

ہندوستان کے انتخاب میں مودی کی پارٹی کو زبردست کامیابی

نیو دلہی: الشرق الاوسط کل ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے انتخابات میں ملنے والی زبردست کامیابی کے بعد انہوں نے تمام لوگوں کے مستقبل کا وعدہ کیا ہے اور انہوں نے حکومت میں دوبارہ آکر گاندھی کی فیملیوں کی امیدوں کو خاتمہ کر دیا ہے۔ اسی درمیاں ان کی […]

ہندوستان کے انتخاب میں مودی کی پارٹی کو زبردست کامیابی

نیو دلہی: الشرق الاوسط

کل ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے انتخابات میں ملنے والی زبردست کامیابی کے بعد انہوں نے تمام لوگوں کے مستقبل کا وعدہ کیا ہے اور انہوں نے حکومت میں دوبارہ آکر گاندھی کی فیملیوں کی امیدوں کو خاتمہ کر دیا ہے۔

اسی درمیاں ان کی پارٹی کے حامیوں نے کامیابی کا جشن منایا ہے اور مودی نے اپنے ٹویٹر پر لکھا کہ ہم ایک ساتھ ترقی کریں گے اور ایک ساتھ آگے بڑھیں گے اور ایک ساتھ تمام لوگوں کے لئے ہندوستان کو بنائیں گے اور ہندوستان دوسری مرتبہ جیت گیا۔(۔۔۔)

جمعہ 19 رمضان المبارک 1440 ہجری – 24 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14787]