ماسکو کی طرف سے ادلب میں حلب کے منظرنامہ کا اشارہ
ماسکو: راید جبر ۔ انقرہ: سعید عبد الرازق ماسکو نے کل ملک کے مغربی شمال میں مخالفین کے آخری قلعوں میں گھس کر شامی انتظامیہ کی فورسز کے مدد کرنے کے لئے وسیع پیمانہ پر بری کاروائی کے شروع میں غیر معمولی فضائی حملہ کے ذریعہ ادلب کے اندر حلب کے منظرنامہ […]

ماسکو: راید جبر ۔ انقرہ: سعید عبد الرازق
ماسکو نے کل ملک کے مغربی شمال میں مخالفین کے آخری قلعوں میں گھس کر شامی انتظامیہ کی فورسز کے مدد کرنے کے لئے وسیع پیمانہ پر بری کاروائی کے شروع میں غیر معمولی فضائی حملہ کے ذریعہ ادلب کے اندر حلب کے منظرنامہ کو دہرانے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
ماسکو نے فوجی کاروائیوں کے دائرہ کو وسیع کرنے کی تیاریوں کے پیش نظر شہر کو چھوڑنے کے لئے ادلب کے اندر شہریوں کو میڈیا کے ذریعہ آمادہ کرنے کا کام شروع کر دیا ہے جبکہ شامی اور روسی حملہ کی وجہ سے شہریوں نے ترکی کی سرحد کی طرف کوچ کرنا شروع کر دیا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 19 رمضان المبارک 1440 ہجری – 24 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14787]