امريكہ

امریکی دفاعی کمک اور پسداران انقلاب کے خلاف الزامات

واشنگٹن: ایلی یوسف ۔ لندن: الشرق الاوسط امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے خلیج کے علاقہ میں دفاعی کمک بھیجنے کا اعلان کیا ہے جبکہ امریکی فوج نے پرزور انداز میں کہا کہ انٹیلیجنس کی معلومات اس بات کی طرف اشارہ کر ہی ہیں کہ علاقہ کے اندر ہونے والے حالیہ حملوں کے […]

امریکی دفاعی کمک اور پسداران انقلاب کے خلاف الزامات

واشنگٹن: ایلی یوسف ۔ لندن: الشرق الاوسط

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے خلیج کے علاقہ میں دفاعی کمک بھیجنے کا اعلان کیا ہے جبکہ امریکی فوج نے پرزور انداز میں کہا کہ انٹیلیجنس کی معلومات اس بات کی طرف اشارہ کر ہی ہیں کہ علاقہ کے اندر ہونے والے حالیہ حملوں کے سلسلہ میں پاسداران انقلاب براہ راست ذمہ دار ہے۔

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے بیان میں کہا ہم چاہتے ہیں کہ مشرق وسطی میں ہماری حفاظت ہو اور انہوں نے مزید کہا کہ ہم چند فوجیوں کو حمایت کے لئے بھیجیں گے اور ان کی تعداد 1500ہوگی۔(۔۔۔)

ہفتہ 20 رمضان المبارک 1440 ہجری – 25 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14788]