پہلا صفحہ

واشنگٹن ادلب کی سرحد کو متعین کرنے کے لئے تیار

لندن: ابراہیم حمیدی ایک امریکی ذمہ دار نے شامی مخالفین کو اس بات کی اطلاع دی ہے کہ واشنگٹن ماسکو اور بیدرسون کے علاوہ اقوام متحدہ کے سفیر کے درمیان ہونے والے معاہدہ کے ذریعہ بہت جلد دستوری کمیٹی تشکیل دینے اور شام کے شمالی مغرب میں جنگ کی سرحد قائم کرنے […]

واشنگٹن ادلب کی سرحد کو متعین کرنے کے لئے تیار

لندن: ابراہیم حمیدی

ایک امریکی ذمہ دار نے شامی مخالفین کو اس بات کی اطلاع دی ہے کہ واشنگٹن ماسکو اور بیدرسون کے علاوہ اقوام متحدہ کے سفیر کے درمیان ہونے والے معاہدہ کے ذریعہ بہت جلد دستوری کمیٹی تشکیل دینے اور شام کے شمالی مغرب میں جنگ کی سرحد قائم کرنے کا خواہشمند ہے۔

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے گذشتہ ہفتہ روس کے سوچی شہر کا دورہ کیا تھا اور اس دورہ میں ان کے ساتھ شامی فائل کے صدارتی سفیر جیمس گیوری بھی تھے اور یہ اس بات کی دلیل ہے کہ مذاکرات میں اس موضوع کو پیش کیا گیا تھا اور اس وقت دورہ کرنے والے امریکی افراد کی طرف سے ماسکو مشترکہ مفادات کے سلسلہ میں یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ شام برامن علاقہ ہوگا اور اپنے پڑوسی ممالک اور خارجی دنیا کے ساتھ اس کے اچھے تعلقات ہوں گے اور وہاں غیر ملکی فورسز بھی نہ ہوں گے اور ایران کی بھی وہ فورسز نہ ہوںگی جو سنہ 2011ء سے قبل نہیں تھیں۔(۔۔۔)

اتوار 21 رمضان المبارک 1440 ہجری – 26 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14789]