پہلا صفحہ
جزائر کے فوجی کمانڈر مسئلہ کو حل کرنے کے لئے انتخابات کے پابند
جزائر: الشرق الاوسط کل جب جزائر کی دار الحکومت میں طلبہ اور طالبات کی طرف سے مظاہرات ہو رہے تھے اسی وقت فوج کے کمانڈر جنرل قاید صالح نے کھلم کھلا گفت وشنید کی دعوت دی اور کہا ہہ عوامی مطالبے بنیادی ضوابط ہیں اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس گفت […]

جزائر: الشرق الاوسط
کل جب جزائر کی دار الحکومت میں طلبہ اور طالبات کی طرف سے مظاہرات ہو رہے تھے اسی وقت فوج کے کمانڈر جنرل قاید صالح نے کھلم کھلا گفت وشنید کی دعوت دی اور کہا ہہ عوامی مطالبے بنیادی ضوابط ہیں اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس گفت وشنید کے رموز عنقریب ظاہر ہوں گے۔(۔۔۔)
فوج کے کمانڈر نے پہلی مرتبہ تحریک کے ان سرگرم افراد کے ساتھ مذاکرہ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے جن پر انہوں نے کئی مرتبہ حملہ کیا ہے اور انہوں نے صحراء میں واقع فوجی ادارہ میں موجودگی کے دوران کہا کہ جس صورتحال سے ہمارا ملک گزر رہا ہے اس میں مسئلہ کو حل کرنے کے لئے ایک ہی راستہ ہے اور وہ سنجیدہ گفت وشنید کا راستہ ہے۔(۔۔۔)
بدھ 24 رمضان المبارک 1440 ہجری – 29 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14792]