پہلا صفحہ

ایران طرف سے وقت سے قبل آبی کے دورہ کی درخواست اور امریکہ کے ساتھ ثالثی کی تحفظ

لندن: عادل السالمی کل ایران نے علاقائی کشیدگی کو کم کرنے کے لئے ریاستہائے متحدہ اور اپنے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لئے متعینہ آئندہ ماہ سے قبل ہی جاپانی وزیر اعظم چینرو آبی کے دورہ کی درخواست کی ہے اور اس ثالثی کے سلسلہ میں تحفظ کا بھی اظہار […]

ایران طرف سے وقت سے قبل آبی کے دورہ کی درخواست اور امریکہ کے ساتھ ثالثی کی تحفظ

لندن: عادل السالمی

کل ایران نے علاقائی کشیدگی کو کم کرنے کے لئے ریاستہائے متحدہ اور اپنے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لئے متعینہ آئندہ ماہ سے قبل ہی جاپانی وزیر اعظم چینرو آبی کے دورہ کی درخواست کی ہے اور اس ثالثی کے سلسلہ میں تحفظ کا بھی اظہار کیا ہے۔

کل امریکی قومی امن وسلامتی کے مشیر کار علاقہ کے اہم سیکیورٹی مسائل کے سلسلہ میں آج مذاکرات کرنے کے لئے امارات پہنچے ہیں اور انہوں نے اس کی اطلاع اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر دیا ہے۔

کل ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ اسے واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کے آفاق نظر نہیں آرہے ہیں اور اس بات کی بھی نفی کہ ابھی کوئی ثالثی کا مرحلہ ہے اور یہ اعلان اس وقت ہوا جب آبی نے تہران کے دورہ کا عزم کیا ہے۔(۔۔۔)

بدھ 24 رمضان المبارک 1440 ہجری – 29 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14792]