پہلا صفحہ
یورپ یونین میں شامل ہونے کے سلسلہ میں اس کی طرف سے ترکی کو لال جھنڈی
انقرہ: سعید عبد الرازق یورپ یونین نے اپنے یونین میں شامل ہونے کے سلسلہ میں دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کے بارے میں ترکی کی کوششوں کو لال جھنڈی دکھائی ہے اور اشارہ کیا کہ اقتصاد اور حقوق انسان کی فائلوں بہت کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ یونین میں رکنیت حاصل […]

انقرہ: سعید عبد الرازق
یورپ یونین نے اپنے یونین میں شامل ہونے کے سلسلہ میں دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کے بارے میں ترکی کی کوششوں کو لال جھنڈی دکھائی ہے اور اشارہ کیا کہ اقتصاد اور حقوق انسان کی فائلوں بہت کمی دیکھنے کو ملی ہے۔
یونین میں رکنیت حاصل کرنے کے لئے مذاکرات کے دائرہ میں ترکی کی طرف سے حاصل کی جانے والی کامیابی کے سلسلہ میں اپنے اس سالانہ رپورٹ میں جسے یونین کی سیکیورٹی اور خارجی امور کی ذمہ دار اور کل براکسل میں دایرہ کو وسیع کرنے کے ذمہ دار کے ساتھ گفت وشنید کرنے کے بعد یورپ یونین کی خاتون ذمہ دار نے کہا کہ وہاں ازادی رائے میں ابھی رکاوٹ ہے اور حکومت کی وجہ سے مالی مارکیٹ میں کافی کمی آئی ہے اور ترکی معیشت میں مسلسل کمی آ رہی ہے اور اس کی وجہ سے ملک کے اندر بڑے خطرات پیدا ہو سکتے ہیں۔(۔۔۔)
جمعرات 25 رمضان المبارک 1440 ہجری – 30 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14793]