پہلا صفحہ

سوڈانی فوج کی طرف سے ایک باہمی معاہدہ کا تذکرہ

خرطوم: محمد امین یاسین ایک طرف دوسرے دن بھی سوڈان کے شہروں میں عام سیاسی ہڑتال کا منظر دیکھنے کو ملا تو دوسری طرف اس میں بڑی کامیابی بھی ملی ہے کیونکہ انتقالی فوجی کمیٹی نے اعلان کیا کہ وہ تبدیلی اور آزادی کے رہنماؤں کے ساتھ دوبارہ مذاکرہ شروع کرے […]

سوڈانی فوج کی طرف سے ایک باہمی معاہدہ کا تذکرہ

خرطوم: محمد امین یاسین

ایک طرف دوسرے دن بھی سوڈان کے شہروں میں عام سیاسی ہڑتال کا منظر دیکھنے کو ملا تو دوسری طرف اس میں بڑی کامیابی بھی ملی ہے کیونکہ انتقالی فوجی کمیٹی نے اعلان کیا کہ وہ تبدیلی اور آزادی کے رہنماؤں کے ساتھ دوبارہ مذاکرہ شروع کرے گی لیکن ابھی اس نے اس سلسلہ میں کوئی وقت متعین نہیں کیا ہے۔

فوجی کونسل کے ترجمان کرنل شمس الدین کباشی نے کہا کہ آزادی اور تبدیلی کے رہنماؤں کے ساتھ جو معاہدہ ہوا اس سے اب پیچھے نہیں ہٹا جا سکتا ہے اور اس معاہدہ میں انفرادی حکومت قائم کرنے کی بات کی گئی ہے اور 67% قانون ساز کونسل کے اراکین ہوں گے اور اس کے علاوہ حکومتی کونسل کو بھی اس میں شریک کیا جائے گا اور ترجمان نے پرزور انداز میں کہا کہ یہ معاہدہ باہمی معاہدہ ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 25 رمضان المبارک 1440 ہجری – 30 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14793]