پہلا صفحہ

سوڈانی تحریک کا فوجی کمیٹی کے ساتھ حکومت کو تقسیم کرنے سے انکار

خرطوم: محمد امین یاسین سوڈان میں تبدیلی اور آزادی اتحاد کی طرف سے مذاکرہ کرنے والے وفد نے انکشاف کیا ہے کہ انتقالی فوجی کمیٹی نے ایک ایسی تجویز پیش کی ہے جس میں حکومتی کمیٹی کو اپنے اور تحریک کی قیادت کرنے والے اتحاد کے درمیان تقسیم کرنے کی بات کہی […]

سوڈانی تحریک کا فوجی کمیٹی کے ساتھ حکومت کو تقسیم کرنے سے انکار

خرطوم: محمد امین یاسین

سوڈان میں تبدیلی اور آزادی اتحاد کی طرف سے مذاکرہ کرنے والے وفد نے انکشاف کیا ہے کہ انتقالی فوجی کمیٹی نے ایک ایسی تجویز پیش کی ہے جس میں حکومتی کمیٹی کو اپنے اور تحریک کی قیادت کرنے والے اتحاد کے درمیان تقسیم کرنے کی بات کہی گئی ہے اور یہ شرط بھی لگائی کی تین سال کی اس انتقالی مدت میں صدارتی کمیٹی اسی کے قبضہ میں ہوگی۔

لیکن وفد کے رکن صدیق یوسف نے پرزور انداز میں کہا کہ تحریک کے رہنماؤں نے اس تجویز کو مسترد کر دیا ہے اور وہ سول حکومت کے پابند ہیں اور یہ بھی کہا کہ کمیٹی حکومت کے استمراریت کی پابند ہے اور شہریوں کے لئے اس سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 26 رمضان المبارک 1440 ہجری – 31 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14794]