پہلا صفحہ

اسلامی سربراہی اجلاس میں امارات اور سعودی عرب کے خلاف ہونے والی دہشت گردی کی کاروائیوں کی مذمت

مکہ مکرمہ: سعید الابیض اور محمد العایض خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز کی صدارت میں اسلامی تعاون کونسل کا چودہواں سربراہی اجلاس آج مکہ مکرمہ میں اختتام پذیر ہوا اور اس سے قبل عرب اور خلیجی سربراہی اجلاس بھی کامیاب ہوا اور ان اجلاسوں میں امارات اور سعودی عرب […]

اسلامی سربراہی اجلاس میں امارات اور سعودی عرب کے خلاف ہونے والی دہشت گردی کی کاروائیوں کی مذمت

مکہ مکرمہ: سعید الابیض اور محمد العایض

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز کی صدارت میں اسلامی تعاون کونسل کا چودہواں سربراہی اجلاس آج مکہ مکرمہ میں اختتام پذیر ہوا اور اس سے قبل عرب اور خلیجی سربراہی اجلاس بھی کامیاب ہوا اور ان اجلاسوں میں امارات اور سعودی عرب کے خلاف ہونے والی دہشت گردی پر مبنی کاروائیوں کی مذمت کی گئی ہے۔

خادم حرمین شریفین نے اجلاس کے دوران ہونے والی اپنی افتتاحی باتوں میں کہا کہ فلسطینی مسئلہ اسلامی تعاون کانسل کا سب سے اہم مسئلہ ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں کہا کہ ہم اس کاروائیوں کی تردید کرتے ہیں جن کی وجہ سے بیت المقدس کی تاریخی اور قانونی کسی بھی صورتحال کو نشانہ بنایا جا سکے۔(۔۔۔)

ہفتہ 27 رمضان المبارک 1440 ہجری – 01 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14795]