پہلا صفحہ
سوڈان میں مسئلہ کو حل کرنے کی ایک نئی تجویز
خرطوم: محمد امین یاسین تجویز کردہ حکومتی کانسل کے سلسلہ میں سوڈان کی انتقالی فوجی کمیٹی اور آزادی وتبدیلی کے رہنماؤں کے درمیان قربت کے اشارے اس طور پر مل رہے ہیں کہ ایک ایسا معاہدہ ہوگا جس میں دونوں فریق متفق ہوں گے۔ سوڈان کی سڑکوں پر یہ صورتحال ہے […]

خرطوم: محمد امین یاسین
تجویز کردہ حکومتی کانسل کے سلسلہ میں سوڈان کی انتقالی فوجی کمیٹی اور آزادی وتبدیلی کے رہنماؤں کے درمیان قربت کے اشارے اس طور پر مل رہے ہیں کہ ایک ایسا معاہدہ ہوگا جس میں دونوں فریق متفق ہوں گے۔
سوڈان کی سڑکوں پر یہ صورتحال ہے کہ چند گھنٹوں کے درمیان دونوں فریق کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے اور آزادی وتبدیلی کے اتحاد کے مذاکراتی وفد کے رکن ابراہیم الامین نے کہا کہ فوجی انتقالی کانسل گفت وشنید کو دوبارہ شروع کرنے کے سلسلہ میں ایک نئی تجویز پیش کر رہی ہے لیکن ابھی تک اس کی کوئی تفصیل نہیں معلوم ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 27 رمضان المبارک 1440 ہجری – 01 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14795]