پہلا صفحہ
سوڈان کے لئے افریقی اقدام اور مسئلہ کو حل کرنے کے لئے بین الاقوامی گروپ کی تشکیل
نواكشوط: الشيخ محمد – خرطوم: احمد يونس اور محمد أمين ياسين افریقی یونین ایتھوپیا کے وزیر اعظم آبی احمد کی قیادت میں مسئلہ کو حل کرنے کے لئے ایک اقدام کے اعلان کے ذریعہ پوری قوت کے ساتھ سوڈانی بحران میں داخل ہو گیا ہے لیکن ابھی اس اقدام کی تفصیلات بتائی […]

نواكشوط: الشيخ محمد – خرطوم: احمد يونس اور محمد أمين ياسين
افریقی یونین ایتھوپیا کے وزیر اعظم آبی احمد کی قیادت میں مسئلہ کو حل کرنے کے لئے ایک اقدام کے اعلان کے ذریعہ پوری قوت کے ساتھ سوڈانی بحران میں داخل ہو گیا ہے لیکن ابھی اس اقدام کی تفصیلات بتائی نہیں گئی ہے اور اگر ایسا نہیں ہوا تو اس کے بدلہ یونین میں خرطوم کی رکنیت معلق رہے گی۔
الشرق الاوسط کو اس بات کا علم ہوا ہے کہ ایتھوپیا کے وزیر اعظم آج ایک بڑے وفد کے ساتھ اپنے وزیر خارجہ اور اپنے سلامتی ادارہ کے سربراہ آزادی اور تبدیلی کے رہنماؤں اور انتقالی فوجی کونسل کے ساتھ بات چیت کرنے اور ایک مصالحتی اقدام پیش کرنے کے لئے خرطوم پہنچیں گے۔(۔۔۔)
جمعہ 03 شوال المکرم 1440 ہجری – 07 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14801]