امريكہ
پنٹاگون کی طرف سے اس400 کی خریداری کو کلعدم کرنے کے سلسلہ میں ترکی کو دو ماہ کی مہلت
واشنگٹن: ایلی یوسف ۔ ماسکو: الشرق الاوسط امریکی وزارت دفاع یعنی پنٹاگون نے ترکی کو اس400 کے انداز کے روسی میزائل کی خریداری کو کلعدم کرنے کے سلسلہ میں دو ماہ یعنی جولائی کے آخر تک کی مہلت دی ہے۔ امریکی وزیر دفاع کے معاون الین لارڈ نے کہا کہ اگر […]

واشنگٹن: ایلی یوسف ۔ ماسکو: الشرق الاوسط
امریکی وزارت دفاع یعنی پنٹاگون نے ترکی کو اس400 کے انداز کے روسی میزائل کی خریداری کو کلعدم کرنے کے سلسلہ میں دو ماہ یعنی جولائی کے آخر تک کی مہلت دی ہے۔
امریکی وزیر دفاع کے معاون الین لارڈ نے کہا کہ اگر ترکی نے جولائی کی 31 تاریخ سے قبل اس400 کی خریداری سے واپسی اختیار نہیں کیا تو ریاستہائے متحدہ امریکہ میں اف35 نامی جہازوں پر تربیت پانے والے ترک کیپٹن کو واپس بھیج دیا جائے گا اور وہ معاہدہ ختم کردیا جائے گا جس کی وجہ سے ترکی کمپنیاں اف35 کے سامان بنا رہی ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ 04 شوال المکرم 1440 ہجری – 08 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14802]