پہلا صفحہ
ایران کو یورپ کی طرف سے انتباہ: ہم معجزہ پر قادر نہیں ہیں
لندن: الشرق الاوسط کل تہران کو وہاں کا دورہ کرنے والے جرمنی وزیر خارجہ ہایکو ماس کی زبانی مشرق وسطی کے اندر فوجی کشمکش اور ریاستہائے متحدہ اور ایران کے درمیان مقابلہ کا آغاز کرنے کرنے کے سلسلہ میں یورپ یونین سے آگاہی ملی ہے۔ اپنے ایرانی ہم منصب محمد […]

لندن: الشرق الاوسط
کل تہران کو وہاں کا دورہ کرنے والے جرمنی وزیر خارجہ ہایکو ماس کی زبانی مشرق وسطی کے اندر فوجی کشمکش اور ریاستہائے متحدہ اور ایران کے درمیان مقابلہ کا آغاز کرنے کرنے کے سلسلہ میں یورپ یونین سے آگاہی ملی ہے۔
اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں ماس نے پرزور انداز میں برلین اور تہران کے درمیان ہونے والی صریح گفتگو پر زور دیا ہے اور اسی کے ساتھ انہوں نے علاقہ کی صورتحال پر روشنی ڈالنے کی بھی خواہش ظاہر کی ہے اور کہا کہ علاقہ کی صورتحال مزید بدتر اور پرخطر ہونے والی ہے۔۔ یعنی بہت ہی سنگین صورتحال ہے جس کی وجہ سے فوجی کشیدگی ہو سکتی ہے۔(۔۔۔)
منگل 07 شوال المکرم 1440 ہجری – 11 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14805]