پہلا صفحہ

جزائر: انٹیلیجنس کے بڑے افسران کی پھانسی

جزائر: بوعلام غمراسہ جزائر کی فوجی عدالت نے غیر ملکی اداروں کے ساتھ جاسوسی کرنے اور ملک کے اسرار کو شائع اور سازش کرنے کے الزام میں سیکیورٹی ادارے کے تین افسران کو پھانسی دینے کا حکم صادر کیا ہے۔ جرمن نیوز ایجنسی نے "آج جزائر” نامی الیکٹرانک اخبار کی […]

جزائر: انٹیلیجنس کے بڑے افسران کی پھانسی

جزائر: بوعلام غمراسہ

جزائر کی فوجی عدالت نے غیر ملکی اداروں کے ساتھ جاسوسی کرنے اور ملک کے اسرار کو شائع اور سازش کرنے کے الزام میں سیکیورٹی ادارے کے تین افسران کو پھانسی دینے کا حکم صادر کیا ہے۔

جرمن نیوز ایجنسی نے "آج جزائر” نامی الیکٹرانک اخبار کی ویب سائٹ اور فوجی ادارہ کے ایک قریبی ذریعہ سے نقل کیا ہے کہ پھانسی کا یہ پہلا حکم سابق خارجی انٹیلیجنس کے صدر کے مشیر کار کے خلاف جاری ہوا ہے جبکہ دوسرا فیصلہ معلومات کے صدر کے ساتھ خاص ہے اور اس میں اس بات کی طرف بھی اشارہ ہے کہ پھانسی کا تیسرا فیصلہ خارجی انٹیلیجنس کے نائب صدر کے خلاف ہے۔(۔۔۔)

بدھ 08 شوال المکرم 1440 ہجری – 12 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14806]