ایران
ایرانی پاسدارن انقلاب کی طرف سے رہنماؤں کی اختلاف اور گرفتاری کا انکار
لندن: الشرق الاوسط کل ایرانی پاسداران انقلاب نے ان رپورٹوں کی نفی کی ہے جو وسیع پیمانہ پر نشر کیا گیا ہے اور ان رپورٹوں میں گذشتہ سال اسرائیل کی طرف ایران کی جوہری تصویر بھیجے جانے کے پس منظر میں گذشتہ ہفتوں کے دوران اپنے چند رہنماؤں کی گرفتاری اور فرار ہونے […]

لندن: الشرق الاوسط
کل ایرانی پاسداران انقلاب نے ان رپورٹوں کی نفی کی ہے جو وسیع پیمانہ پر نشر کیا گیا ہے اور ان رپورٹوں میں گذشتہ سال اسرائیل کی طرف ایران کی جوہری تصویر بھیجے جانے کے پس منظر میں گذشتہ ہفتوں کے دوران اپنے چند رہنماؤں کی گرفتاری اور فرار ہونے کی بات کی گئی ہے۔
پاسداران کے ترجمان رمضان شریف اپنے پہلے ایک سرکاری بیان میں کہا کہ یہ رپورٹیں ہمارے دشمنوں کی طرف سے نشرکردہ بے جا باتیں ہیں جن کا مقصد رائے عامہ کو نشانہ بنانا ہے اور ان کا یہ ماننا ہے کہ جن رہنماؤں کا نام اس میں ہے ان کو فوجی ادارہ میں نئی ذمہ داری دی گئی ہے۔(۔۔۔)
بدھ 08 شوال المکرم 1440 ہجری – 12 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14806]