پہلا صفحہ
سوڈان میں دسیوں افسروں کی احتیاطی گرفتاریاں
خرطوم: محمد امین یاسین سوڈانی حکومت نے سابقہ انتظامیہ اور اسلامی تحریک سے منسلک فوجی افسروں کے حلقوں خواہ وہ ریٹائرڈ ہی کیوں نہ ہوں گرفتاری کی ایک مہم چھیڑ دی ہے اور فوجی ذرائع نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ احتیاطی کاروائی کے طور پر گرفتاریاں چند دنوں […]

خرطوم: محمد امین یاسین
سوڈانی حکومت نے سابقہ انتظامیہ اور اسلامی تحریک سے منسلک فوجی افسروں کے حلقوں خواہ وہ ریٹائرڈ ہی کیوں نہ ہوں گرفتاری کی ایک مہم چھیڑ دی ہے اور فوجی ذرائع نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ احتیاطی کاروائی کے طور پر گرفتاریاں چند دنوں سے جاری ہیں اور العربیہ نیوز چینل نے ایک سرکاری سوڈانی ذمہ دار سے نقل کیا ہے کہ 68 افسروں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 09 شوال المکرم 1440 ہجری – 13 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14807]