پہلا صفحہ

جزائر میں اویحیی وقتی طور پر گرفتار

جزائر کی سپریم کورٹ کے ایک جج نے سابق وزیر اعظم احمد اویحیی اور سابق وزیر عبد الغنی زعلان کو عدالتی نگرانی میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ فیصلہ بدعنوانی کے مسائل میں ان کے ساتھ ہونے والے ان تحقیقات کے بعد ہوا ہے جس میں سابق صدر عبد العزیز […]

جزائر میں اویحیی وقتی طور پر گرفتار

جزائر کی سپریم کورٹ کے ایک جج نے سابق وزیر اعظم احمد اویحیی اور سابق وزیر عبد الغنی زعلان کو عدالتی نگرانی میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ فیصلہ بدعنوانی کے مسائل میں ان کے ساتھ ہونے والے ان تحقیقات کے بعد ہوا ہے جس میں سابق صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کے قریبی تاجروں نے ان پر الزام لگایا تھا اور اس طور پر اویحیی کو گرفتار کر کے جیل لے جایا گیا ہے اور بات یہ کہی جا رہی ہے کہ انہوں نے ان کو غیر قانونی کام کرنے کی اجازت دی تھی۔(۔۔۔)

جمعرات 09 شوال المکرم 1440 ہجری – 13 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14807]