پہلا صفحہ
نٹن یاہو کو ہٹانے کے لئے جنرلوں کی پارٹی اور اللیکوڈ ایک ساتھ
تل ابیب: نظیر مجلی کل تل ابیب کے سیاسی ذرائع نے بتایا کہ اللیکوڈ اور جنرلوں کی پارٹی نے 17 ستمبر کو ہونے والے انتخابات کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نٹن یاہو کو ہٹانے اور دونوں پارٹیو کی وحدت میں ایک حکومت تشکیل کرنے کے امکان کے سلسلہ میں رازدارانہ طور پر آپس […]

تل ابیب: نظیر مجلی
کل تل ابیب کے سیاسی ذرائع نے بتایا کہ اللیکوڈ اور جنرلوں کی پارٹی نے 17 ستمبر کو ہونے والے انتخابات کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نٹن یاہو کو ہٹانے اور دونوں پارٹیو کی وحدت میں ایک حکومت تشکیل کرنے کے امکان کے سلسلہ میں رازدارانہ طور پر آپس میں گفتگو کی ہے۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ دونوں پارٹیوں کے درمیان بات یہ طے ہوئی ہے کہ جو پارٹی زیادہ ووٹ سے کامیابی حاصل کرے گی وہی صدارت کے منصب پر فائز ہوگی اور اگر دونوں برابر یا قریب ہوئے تو صدارت کا منصب دونوں آپس میں نصف نصف کی مدت کے لئے تقسیم کر لیں گے۔(۔۔۔)
ہفتہ 11 شوال المکرم 1440 ہجری – 15 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14809]