پہلا صفحہ

اسرائیل اور حماس کے درمیان خوشگوار پیغامات

رام اللہ: کفاح زبون ۔ غزہ: الشرق الاوسط اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان کوشگوار پیغامات جاری ہیں اور ذرائع نے اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے صدر اسماعیل ہنییہ نے مشرق وسطی کے اندر اقوام متحدہ کے سفیر نیکولائے […]

اسرائیل اور حماس کے درمیان خوشگوار پیغامات

رام اللہ: کفاح زبون ۔ غزہ: الشرق الاوسط

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان کوشگوار پیغامات جاری ہیں اور ذرائع نے اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے صدر اسماعیل ہنییہ نے مشرق وسطی کے اندر اقوام متحدہ کے سفیر نیکولائے ملاڈینو کا بتایا ہے کہ اس کی تحریک کو نہیں معلوم کہ اسرائیل کی طرف دو میزائل کس نے مارا ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں کہا کہ ان کے سیکیورٹی ادارے مزید تحقیقات کر رہے ہیں کہ اس حملہ کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے۔

ہنیئہ نے ملاڈینیو سے پرزور انداز میں کہا کہ حماس نے میزایل نہیں چھوڑا ہے اور وہ اسرائیل کے ساتھ طے شدہ خوشگوار ماحول مکمل کرنا چاہتا ہے۔(۔۔۔)

اتوار 12 شوال المکرم 1440 ہجری – 16 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14810]