پہلا صفحہ

فوجی کونسل کی طف سے کریک ڈاون کرنے والے کی پھانسی کا اشارہ

خرطوم: احمد یونس کل پہلی مرتبہ اپنی معزولی کے بعد سے سوڈانی معزول صدر عمر بشیر لوگوں کے سامنے اس وقت آئے جب وہ تحقیق کے لئے اٹارنی جنرل کے ہیڈکواٹر جا رہے تھے اور اسی وقت انتقالی فوجی کمیٹی کے نائب صدر کرنل محمد حمدان دقلو نے ازسر نو پرزور انداز […]

فوجی کونسل کی طف سے کریک ڈاون کرنے والے کی پھانسی کا اشارہ

خرطوم: احمد یونس

کل پہلی مرتبہ اپنی معزولی کے بعد سے سوڈانی معزول صدر عمر بشیر لوگوں کے سامنے اس وقت آئے جب وہ تحقیق کے لئے اٹارنی جنرل کے ہیڈکواٹر جا رہے تھے اور اسی وقت انتقالی فوجی کمیٹی کے نائب صدر کرنل محمد حمدان دقلو نے ازسر نو پرزور انداز میں کہا کہ فوج کا کام ملک کی امن وسلامتی کی حفاظت کرنا ہے اور انہوں نے ہیڈکواٹر کے سامنے والے والی واقعات کو ریپڈ فورسز کے لئے ایک خطرناک بتایا ہے۔

اپنے حق کا مطالبہ کرنے والوں کے خلاف جرم کرنے والے کی سنوائی کی تیاری کے سلسلہ میں حمیدتی نے کہا کہ ہم شہیدوں اور سوڈانی عوام کو رسوا نہیں کریں گے اور جنہوں نے یہ جرم کیا ہے ہم ان تک پہنچ کر رہیں گے اور انہوں نے مزید کہا کہ جن لوگوں نے ایسا کیا ہے ہم ان کو پھانسی تک پہنچانے کی کوشش میں لگے ہیں۔ (۔۔۔)

پیر 13 شوال المکرم 1440 ہجری – 17 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14811]