اسرائیل کی طرف سے حماس کے کارندوں کے پیسے بدلنے سے انکار
رام اللہ: الشرق الاوسط اسرائیل کی سرکاری میڈیا کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ تل ابیب نے تحریک حماس کے کاندوں کی تنخواہ کے طور پر قطر کے پیسے کو تبدیل کرنے کے مطالبہ کو مسترد کر دیا ہے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حماس نے رقم کی ایک […]

رام اللہ: الشرق الاوسط
اسرائیل کی سرکاری میڈیا کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ تل ابیب نے تحریک حماس کے کاندوں کی تنخواہ کے طور پر قطر کے پیسے کو تبدیل کرنے کے مطالبہ کو مسترد کر دیا ہے۔
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حماس نے رقم کی ایک قشط ملنے کی اطلاع دی ہے اور اس نے ساٹھ ہزار محتاج فیملیوں کے درمیان چھ ملین ڈالر تقسیم کر دیا ہے اور جہاں تک باقی چار ملین ڈالر کی بات ہے تو اسے پٹی کے بینک میں رکھ دیا گیا تھا تاکہ اسرائیل حماس کے کارندوں کے پینشن دینے کی منطوری دے دے لیکن اسرائیل نے پرسکون ماحول سے قبل دینے سے انکار کر دیا اور اس کے رہنماء یحی السنوار نے اسے قبول کر لیا۔(۔۔۔)
اتوار 27 شوال المکرم 1440 ہجری – 30 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14824]