مسلح جماعت اور تبدیلی وآزادی کے درمیان ایک سلامتی معاہدہ
خرطوم: احمد یونس باخبر ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ سوڈان کی تبدیلی وآزادی کے رہنماؤں کے وفد اور انقلابی فرنٹ کے آفیسر کے ماتحت مسلح جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے ایتھوپیا کی دار الحکومت ادیس ابابا کے اجلاسات مثبت انداز میں ہو رہے ہیں جبکہ یہ امیدیں بھی کی […]

خرطوم: احمد یونس
باخبر ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ سوڈان کی تبدیلی وآزادی کے رہنماؤں کے وفد اور انقلابی فرنٹ کے آفیسر کے ماتحت مسلح جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے ایتھوپیا کی دار الحکومت ادیس ابابا کے اجلاسات مثبت انداز میں ہو رہے ہیں جبکہ یہ امیدیں بھی کی جارہی ہیں آئندہ چند گھنٹوں میں سوڈان کے اندر مکمل طور پر جنگ بندی کا اعلان ہو جائے گا۔
ایتھوپیا کی دار الحکومت ادیس ابابا میں منعقد ہونے والے اجلاسوں میں انتقالی فوجی کمیٹی کے ساتھ معاہدہ کرنے کے بعد آزادی وتبدیلی کے رہنماؤں اور دیگر جماعتوں کے درمیان دوری کو ختم کرکے، جنگ بندی اور امن وسلامتی کے سلسلہ میں ان تحریکات کو مطمین کرنے کے ملک کے اندر سلامتی قائم کرنے والے مسائل پر گفتگو ہو رہی ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 08 ذی قعدہ 1440 ہجری – 11 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14835]