پہلا صفحہ

صدام کی فیملی واپس اپنے گھر آنے کے لئے تیار

بغداد: فاضل النشمي پانچ سالہ بے گھر غربت کی زندگی گذارنے کے بعد سابق عراقی صدر صدام حسین کے فیملی گھر واپس آنے کی تیاری کررہی ہے۔ تکریت کے جنوب میں تقریبا 13 کلومیٹر کی دوری پر واقع صدام کی پیدائش گاہ العوجة نامی گاؤں سے ملنے والی […]

صدام کی فیملی واپس اپنے گھر آنے کے لئے تیار

بغداد: فاضل النشمي

پانچ سالہ بے گھر غربت کی زندگی گذارنے کے بعد سابق عراقی صدر صدام حسین کے فیملی گھر واپس آنے کی تیاری کررہی ہے۔

تکریت کے جنوب میں تقریبا 13 کلومیٹر کی دوری پر واقع صدام کی پیدائش گاہ العوجة  نامی گاؤں سے ملنے والی خبروں سے پتہ چلتا ہے کہ صلاح الدین کے مقامی حکومت اور "حشد شعبی” کے رہنماؤں کے درمیان صدام کی فیملی کی واپسی کے سلسلہ میں معاہدہ ہوا ہے اور یاد رہے کہ اسی تکریت کے علاقہ میں صدام کے چچا کے بیٹے رہتے ہیں اور ان کی فیملی بنیادی ڈھانچے کی مرمت کے بعد کردستانی خطے کے شہروں میں تقسیم ہو گئی ہے۔

البو نصیر قبیلے کے بیٹے فلاحہ الندا نے کہا کہ ابھی تک معاملہ غیر واضح ہے، ہاں! ہم نے سنا ہے کہ حشد کے رہنماء انجینیئر ابو مہدی نے العوجہ کے لوگوں کی واپسی کی اجازت دے دی ہے لیکن اب تک ہم طریقہ کار اور راستہ سے واقف نہیں ہیں اور  انہوں نے مزید کہا کہ ہم امید رکھتے ہیں کہ اس مرتبہ واپسی کی کاروائیاں سنجیدہ ہوں کیونکہ ہم اس کے بارے میں سالوں سے سنتے آرہے ہیں۔(۔۔۔)

بدھ 14 ذی قعدہ 1440 ہجری – 17 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14841]