اہل شام پڑوسی ممالک میں امید وبیم کے درمیان
انقرة: سعيد عبد الرازق – عمان: محمد خير الرواشدة – بيروت: يوسف دياب ترکی، لبنان اور اردن کے اندر شامی پناہگزینوں کا مسئلہ عوامی اور سیاسی گلیاروں میں ایک عام مسئلہ اور جدال کا معاملہ بن گیا ہے جبکہ آٹھ سال پہلے شروع ہونے والے شامی بحران کے پہلے مرحلہ میں پڑوس […]

انقرة: سعيد عبد الرازق – عمان: محمد خير الرواشدة – بيروت: يوسف دياب
ترکی، لبنان اور اردن کے اندر شامی پناہگزینوں کا مسئلہ عوامی اور سیاسی گلیاروں میں ایک عام مسئلہ اور جدال کا معاملہ بن گیا ہے جبکہ آٹھ سال پہلے شروع ہونے والے شامی بحران کے پہلے مرحلہ میں پڑوس کے ممالک میں ان کا استقبال کیا گیا۔
انقرہ، بیروت اور عمان میں ہونے والے الشرق الاوسط کی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ شامی پناہگزینوں کا مسئلہ ان دنوں نئی صورتحال اختیار کر چکی ہے جبکہ معلوم ہونا چاہئے کہ اقوام متحدہ کے اعداد وشمار بتاتی ہے کہ پانچ ملین شامی پڑوسی ممالک میں ہیں اور ان کے علاوہ سات ملین ملک کے اندر دربد ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ 17 ذی قعدہ 1440 ہجری – 20 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14844]