پہلا صفحہ

کرد مسئلہ کو حل کرنے کی ناکامی کے بعد ترکی اور امریکہ کی تیاری

لندن: ابراہیم حمیدی چند دنوں پہلے انقرہ کے اندر ترک ذمہ داروں کے ساتھ سفیر جیمس جیفری کی صدارت میں امریکی وفد کے حالیہ مذاکرات شمالی شام کی عوامی حمایت کی یونٹس کے انجام سے متعلق کردی مسئلہ کی وجہ سے ناکام ہوئے ہیں حتی کہ دونوں فریق میں سے ہر ایک […]

کرد مسئلہ کو حل کرنے کی ناکامی کے بعد ترکی اور امریکہ کی تیاری

لندن: ابراہیم حمیدی

چند دنوں پہلے انقرہ کے اندر ترک ذمہ داروں کے ساتھ سفیر جیمس جیفری کی صدارت میں امریکی وفد کے حالیہ مذاکرات شمالی شام کی عوامی حمایت کی یونٹس کے انجام سے متعلق کردی مسئلہ کی وجہ سے ناکام ہوئے ہیں حتی کہ دونوں فریق میں سے ہر ایک نے ترکی اور شام کی سرحد کے دونون جانب اور شمالی حلب کے منبج علاقہ کے قریب اپنی فورسز اور ہمنواء جماعتوں کو جمع کرکے میدانی طور پر مزید کشیدگی پیدا کرنے کا طریقہ اختیار کیا ہے۔

مذاکرات کے حالیہ مرحلہ میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ شام کے مشرقی شمال میں پر امن علاقہ قائم کرنے کے سلسلہ میں ایک طرف انقرہ اور دوسری طرف امریکی ذمہ داروں اور اس کے عرب اور کرد پر مشتمل شام کی ڈیموکریٹک فورسز کے ہمنواؤں کے درمیان کس قدر دوری موجود ہے۔(۔۔۔)

اتوار 25 ذی قعدہ 1440 ہجری – 28 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14852]