پہلا صفحہ

جنوبی شام میں واقع سویداء کے علاقہ میں کشیدگی

دمشق ۔ لندن: الشرق الاوسط جنوبی شام میں واقع سویداء شہر کے علاقہ میں کشیدگی کے منظر کا مشاہدہ کیا گیا ہے اور اس کی وجہ سے امن وسلامتی کی حالت دگر گوں ہے کیونکہ سیکیورٹی کے اداروں پر حملے ہوئے ہیں اور فوجیوں کے راستہ کو کاٹ دیا گیا ہے اور […]

جنوبی شام میں واقع سویداء کے علاقہ میں کشیدگی

دمشق ۔ لندن: الشرق الاوسط

جنوبی شام میں واقع سویداء شہر کے علاقہ میں کشیدگی کے منظر کا مشاہدہ کیا گیا ہے اور اس کی وجہ سے امن وسلامتی کی حالت دگر گوں ہے کیونکہ سیکیورٹی کے اداروں پر حملے ہوئے ہیں اور فوجیوں کے راستہ کو کاٹ دیا گیا ہے اور ان پر ظلم بھی کیا گیا ہے جبکہ اس علاقہ میں اس جماعت کا اثر ورسوخ ہے جس کی تشکیل روس نے کی ہے۔

انتظامیہ کے تابع سیکیورٹی اور پارٹی کے اداروں اور علاقائی مسلح جماعتوں کے درمیان ہونے والے چھڑپ اور کشیدگی کی شدت ابھی ختم نہیں ہوئی ہے اور جماعت نے بعث پارٹی کے ذمہ داروں کو مجبور کر دیا کہ وہ 25 جولائی سنہ 2018 میں داعش کو ہرانے کی مناسبت سے ہونے والے جشن کو ملتوی کریں۔(۔۔۔)

پیر 265 ذی قعدہ 1440 ہجری – 29 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14853]