پہلا صفحہ

یمنی حکومت اقوام متحدہ کی تنظیموں کی بدعنوانی کے خلاف متحرک

ریاض: عبد الہادی حبتور یمنی حکومت نے یمن میں امداد کی کوششوں کی بد نظمی، مالی وسیاسی بدعنوانی کے مسائل میں ملوث تنظیمات کو بلانے اور حوثیوں کی اختراقی کاروائیوں کو جاننے کا فیصلہ کیا ہے اور یمن کے اندر ان تنظیموں کی کارکردگی اور ان کے طریقہ عمل کے سلسلہ میں […]

یمنی حکومت اقوام متحدہ کی تنظیموں کی بدعنوانی کے خلاف متحرک

ریاض: عبد الہادی حبتور

یمنی حکومت نے یمن میں امداد کی کوششوں کی بد نظمی، مالی وسیاسی بدعنوانی کے مسائل میں ملوث تنظیمات کو بلانے اور حوثیوں کی اختراقی کاروائیوں کو جاننے کا فیصلہ کیا ہے اور یمن کے اندر ان تنظیموں کی کارکردگی اور ان کے طریقہ عمل کے سلسلہ میں مکمل رپورٹ طلب کیا ہے۔

یمنی حکومت میں موجود بین الاقوامی تعاون اور منصوبہ کے ذمہ دار وزیر ڈاکٹر نجیب العوج نے ملوث تنظیمات کے خلاف سخت اور غیر معمولی کاروائیاں کرنے اور یمن کی سرزمین میں کام کرنے کے پرمٹ کو تجدید نہ کرنے کا وعدہ کیا ہے اور عوج نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت یمن کے اندر اقوام متحدہ کی تنظیمات کی طرف سے ہونے والی بدعنوانی سے باخبر ہے۔(۔۔۔)

بدھ 06 ذی الحجہ 1440 ہجری – 07 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14862]