پرامن علاقہ کے سلسلہ میں ہونے والے مذاکرات کے تئیں ترکی اور امریکہ کے درمیان کشیدگی
واشنگٹن: ہبہ القدسی ۔ انقرہ: سعید عبد الرازق القامشلی: کمال شیخو ایک طرف امریکہ اور ترکی نے اپنے فوجی اور سیاسی موقف میں کشیدگی کو جاری رکھا ہے تو دوسری طرف مشرقی شام کے شمال میں پرامن علاقہ کے سلسلہ میں انقرہ کے اندر دونوں وفد کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ […]

واشنگٹن: ہبہ القدسی ۔ انقرہ: سعید عبد الرازق القامشلی: کمال شیخو
ایک طرف امریکہ اور ترکی نے اپنے فوجی اور سیاسی موقف میں کشیدگی کو جاری رکھا ہے تو دوسری طرف مشرقی شام کے شمال میں پرامن علاقہ کے سلسلہ میں انقرہ کے اندر دونوں وفد کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔
ترکی صدر رجب طیب اردوگان نے کہا کہ اگر ترکی نے شمالی شام میں لازمی کام نہیں کیا تو اسے بھاری قیمت ادا کرنی ہوگی اور انہوں نے مزید کہا کہ پرامن علاقہ کے قیام کی کاروائی بہت جلد مختلف مرحلہ میں منتقل ہو جائے گی اور ضرورت پڑنے پر ہم طاقت استعمال کریں گے۔
اسی سے متعلق امریکی وزیر دفاع مارک اسپر اردوگان کے سخت لہجہ سے آگاہ کیا ہے اور پرزور انداز میں کہا کہ ریاستہائے متحدہ اس علاقہ کے اندر ہر طرح کی نقل وحرکت کا سامنے کرے گا۔(۔۔۔)
بدھ 06 ذی الحجہ 1440 ہجری – 07 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14862]