ترکی قطر میں اپنی فوجی وجود میں وسعت کرنے کے لئے تیار
انقرہ: سعيد عبد الرازق کل ترکی خبروں میں یہ بتایا گیا ہے کہ ترکی قطر میں اپنی فوجی وجود کے دائرہ میں وسعت کرنے کے لئے تیار ہے لہذا وہ اسی مقصد سے اپنا دوسرا فوجی اڈہ کھولنے جا رہا ہے اور اسی طرح سنہ 2015 میں طارق ابن زیاد نامی […]

انقرہ: سعيد عبد الرازق
کل ترکی خبروں میں یہ بتایا گیا ہے کہ ترکی قطر میں اپنی فوجی وجود کے دائرہ میں وسعت کرنے کے لئے تیار ہے لہذا وہ اسی مقصد سے اپنا دوسرا فوجی اڈہ کھولنے جا رہا ہے اور اسی طرح سنہ 2015 میں طارق ابن زیاد نامی کھولے جانے والے اڈہ میں موجود ترک فوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگا اور چار ممالک کی طرف سے دوحہ کے بائیکاٹ کئے جانے کے فیصلے کے بعد سنہ 2017 میں ترک افواج کے عناصر کو وہاں بھیجنا شروع کر دیا گيا ہے۔
گذشتہ روز «حریت» نامی ترکی میگزین نے کہا کہ ترک صدر رجب طیب اردغان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد آل ثانی اگلے موسم خزاں میں نئے اڈہ کا افتتاح کریں گے۔(۔۔۔)
جمعرات 14 ذی الحجہ 1440 ہجری – 15 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14870]