پہلا صفحہ

بابل میں پائے جانے والے ڈيڈ باڈي کی وجہ سے عراق میں ٹویٹ کی جنگ شروع

بغداد: فاضل النشمي بغداد کے مغربی جنوب میں نامعلوم لاشوں کے ملنے اور بغیر شناخت کے تدفین کئے جانے کی وجہ سے عراق میں ٹویٹس اور بیانوں کی جنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور اس جنگ کی وجہ سنہ 2006 اور 2007 کے درمیان ملک کے اندر ہونے والے فرقہ […]

بابل میں پائے جانے والے ڈيڈ باڈي کی وجہ سے عراق میں ٹویٹ کی جنگ شروع

بغداد: فاضل النشمي

بغداد کے مغربی جنوب میں نامعلوم لاشوں کے ملنے اور بغیر شناخت کے تدفین کئے جانے کی وجہ سے عراق میں ٹویٹس اور بیانوں کی جنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور اس جنگ کی وجہ سنہ 2006 اور 2007 کے درمیان ملک کے اندر ہونے والے فرقہ واریت پر مبنی پرتشدد کاروائیوں کے بعد شیعہ سنی کے بیانوں کی جنگ کو زندہ کر دیا ہے۔

نامعلوم لاشوں اور ان کی تدفین کے طریقۂ کار کے سلسلہ میں حقوق انسان کی اعلی کمیٹی یا صوبہ بابل کی طرف سے جاری کردہ بیانات اور وضاحتوں سے سنی اور شیعہ دونوں مذہب کی شخصیات کے مابین ہونے والے بیانات اور الزامات کی تیزی میں کوئی کمی نہیں ہوئی ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 14 ذی الحجہ 1440 ہجری – 15 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14870]