پہلا صفحہ
تعدیل شدہ بریکسٹ معاہدہ کے سلسلہ میں مشروط یورپی انفتاح
لندن: الشرق الاوسط برلین اور پیریس میں یورپ یونین سے برطانیہ کے نکلنے کے سلسلہ میں منعقدہ مذاکرات کے دو دن بعد یورپی رہنماؤں نے تعدیل شدہ بریکسٹ کے معاہدہ کے سلسلہ میں مشروط انفتاح کا اظہار کیا ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے برطانوی وزیر اعظم بوریس جونسون […]

لندن: الشرق الاوسط
برلین اور پیریس میں یورپ یونین سے برطانیہ کے نکلنے کے سلسلہ میں منعقدہ مذاکرات کے دو دن بعد یورپی رہنماؤں نے تعدیل شدہ بریکسٹ کے معاہدہ کے سلسلہ میں مشروط انفتاح کا اظہار کیا ہے۔
فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے برطانوی وزیر اعظم بوریس جونسون سے پرزور انداز میں کہا کہ تیس دن کے دوران بریکسٹ کے سلسلہ میں ایک معاہدہ کرنے کے لئے مذاکرات کرنا ممکن ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 22 ذی الحجہ 1440 ہجری – 23 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14878]