پہلا صفحہ

عراق میں امریکی وجود کا مقابلہ کرنے کے لئے قم کے علاقہ سے فتوی جاری

بغداد: حمزة مصطفى ایک وقت ایسا گزرا کہ نجف شہر کے اندر موجود شیعہ کی اعلی کمان نے حشد شعبی کے فوجی ہیڈکوارٹرس پر ہونے والے اسرائیلی حملے سے نگاہ بند کر لی تھی لیکن اب ایران کے قم شہر میں مقیم شیعی رہنماء آیة اللہ کاظم الحائری نے عراق کے اندر […]

عراق میں امریکی وجود کا مقابلہ کرنے کے لئے قم کے علاقہ سے فتوی جاری

بغداد: حمزة مصطفى

ایک وقت ایسا گزرا کہ نجف شہر کے اندر موجود شیعہ کی اعلی کمان نے حشد شعبی کے فوجی ہیڈکوارٹرس پر ہونے والے اسرائیلی حملے سے نگاہ بند کر لی تھی لیکن اب ایران کے قم شہر میں مقیم شیعی رہنماء آیة اللہ کاظم الحائری نے عراق کے اندر موجود امریکی فورسز کے بقاء کو حرام ہونے کا فتوی جاری کیا ہے۔

کل الحائری نے ایک بیان میں کہا کہ میں صراحت کے ساتھ ایک بات کہتا ہوں اور اپنی شرعی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے امریکی فوجی فورسز اور اس جیسی دیگر فورسز کی بقاء کی حرمت کا اعلان کرتا ہوں خواہ یہ بقاء کسی ہی نام سے کیوں نہ ہو اور انہوں نے مزید کہا کہ اب آپ لوگوں کے سامنے مقابلہ کرنے، دفاع کرنے اور دشمن کا سامنا کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔

کیا الحائری کے فتوی کی وجہ سے بہت سی جماعتیں یا رضاء کار اٹھ کھڑے ہوں گے اس سلسلہ میں دینی امور کے ماہر نے نام نہ ذکر کرنے کے شرط کے ساتھ الشرق الاوسط سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نجف کے رہنماء کے ہوتے ہوئے عراق کے باہر مقیم کسی بھی دینی عالم کے فتوی کا بہت ذیادہ اثر نہیں ہوگا۔(۔۔۔)

ہفتہ 23 ذی الحجہ 1440 ہجری – 24 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14879]