پہلا صفحہ

امریکہ اور چین کے درمیان بڑی تجارتی جنگ کا آغاز

واشنگٹن: الشرق الاوسط امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ بہت زیادہ شدت اختیار کر چکی ہے اور دونوں فریق آپس میں ایک دوسرے کے اوپر تادیبی فیس میں زیادتی کر رہی ہے اور ابھی ان دونوں کے درمیان مزيد کشیدگی کی دھمکیا بھی مل رہی ہیں۔ پرسو جمعرات […]

امریکہ اور چین کے درمیان بڑی تجارتی جنگ کا آغاز

واشنگٹن: الشرق الاوسط

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ بہت زیادہ شدت اختیار کر چکی ہے اور دونوں فریق آپس میں ایک دوسرے کے اوپر تادیبی فیس میں زیادتی کر رہی ہے اور ابھی ان دونوں کے درمیان مزيد کشیدگی کی دھمکیا بھی مل رہی ہیں۔

پرسو جمعرات کو بیجنگ نے 1 اگست کو ریاستہائے متحدہ امریکہ کی طرف سے چینی سامان پر بڑھائی گئی فیس کا جواب دیتے ہوئے امریکی سامان پر 75 ارب ڈالر کی فیس بڑھانے کا اعلان کیا ہے اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس کے جواب میں 550 بلین ڈالر کی فیس کے اضافہ کا اعلان کردیا۔(۔۔۔)

اتوار 24 ذی الحجہ 1440 ہجری – 25 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14880]