پہلا صفحہ

پرامن علاقہ کے قیام کا آغاز اور اکراد کی نگاہ دمشق پر

انقرہ: سعید بد الرازق ۔ حسمہ: کمال شیخو ۔ ماسکو: رائد جبر کل امریکی اور ترکی فریق نے مشرقی شام کے شمال میں پرامن علاقہ کے معاہدہ کے پہلے مرحلہ کے نفاذ کا آغاذ کر دیا ہے۔ ترکی وزیر دفاع خلوصی اکار نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے […]

پرامن علاقہ کے قیام کا آغاز اور اکراد کی نگاہ دمشق پر

انقرہ: سعید بد الرازق ۔ حسمہ: کمال شیخو ۔ ماسکو: رائد جبر

کل امریکی اور ترکی فریق نے مشرقی شام کے شمال میں پرامن علاقہ کے معاہدہ کے پہلے مرحلہ کے نفاذ کا آغاذ کر دیا ہے۔

ترکی وزیر دفاع خلوصی اکار نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ کاروائیوں کی مشترکہ سینٹر نے اپنی پوری طاقت کے ساتھ کام شروع کر دیا ہے اور میدانی طور پر پہلے مرحلہ کے اقدامات کے نفاذ کا آغاز بھی کر دیا ہے کیونکہ آج امریکی فریق کے ساتھ جہازوں کی مشترکہ پروازوں کا آغاز یوا ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ مشرقی شام کے شمال میں دہشت گردوں کی جگہوں کا ہلاک کرنا شروع کر دیا گیا ہے اور اس میں اشارہ کرد حماتی یونٹس کی طرف ہے۔(۔۔۔)

اتوار 24 ذی الحجہ 1440 ہجری – 25 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14880]