بریکسیٹ بحران کی وجہ سے ایک قدامت پسند خاتون رہنما کا استعفی نامی
لندن: الشرق الاوسط کل بلا معاہدہ والے بریکسٹ کے مخالفین نے وزیر اعظم بورس جانسن کی طرف سے پارلیمنٹ کو ایک ماہ سے زیادہ مدت کے لئے معطل کرنے کے فیصلے کے خلاف قانونی جنگ کا آغاز کر دیا ہے اور اس معاملہ کی وجہ سے برطانیہ میں بہت زیادہ بے […]

لندن: الشرق الاوسط
کل بلا معاہدہ والے بریکسٹ کے مخالفین نے وزیر اعظم بورس جانسن کی طرف سے پارلیمنٹ کو ایک ماہ سے زیادہ مدت کے لئے معطل کرنے کے فیصلے کے خلاف قانونی جنگ کا آغاز کر دیا ہے اور اس معاملہ کی وجہ سے برطانیہ میں بہت زیادہ بے اطمینانی کی فضاء قائم ہو گئی ہے اور یہ بحران اس وقت مزید سنگین ہو گیا جب عوام کے اندر بہت زيادہ مقبول اسکاٹ لینڈ کی قدامت پسند خاتون رہنماء روتھ ڈیوڈسن نے اپنا استعفیٰ پیش کیا اور مقامی مبصرین کے مطابق اس فیصلہ کی وجہ سے برطانوی وزیر اعظم کو شدید دھچکا لگا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 29 ذی الحجہ 1440 ہجری – 30 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14885]