پہلا صفحہ

عنقریب فیصل کے لندن کے سفر کی داستاں بڑے پردوں پر ظاہر ہوگی

ریاض: عبد الھادی حبتور اب انتظار ہے کہ عنقریب 26 ستمبر کو عربی زبان میں بادشاہ پیدا ہوا ہے نامی اس فلم کا آغاز ہوگا جس میں شاہ فیصل کے لندن کے اس سفر کی داستاں بیان کی جائے گی جب وہ تیرا سال کے بچے تھے اور اس فلم کے […]

عنقریب فیصل کے لندن کے سفر کی داستاں بڑے پردوں پر ظاہر ہوگی

ریاض: عبد الھادی حبتور

اب انتظار ہے کہ عنقریب 26 ستمبر کو عربی زبان میں بادشاہ پیدا ہوا ہے نامی اس فلم کا آغاز ہوگا جس میں شاہ فیصل کے لندن کے اس سفر کی داستاں بیان کی جائے گی جب وہ تیرا سال کے بچے تھے اور اس فلم کے اسپینی پروڈیوسر انڈریس گومیز کو امید ہے کہ انہیں سعودی عرب، خلیجی ممالک اور دنیا کے اندر کامیابی ملے گی۔

اس فلم میں شاہ فیصل کے برطانوی سفر کی داستاں کو دکھایا جائے گا اور اس میں میں ان کو ایک ایسے رہنماء کے طور پر پیش کیا گیا ہے جن کے اندر حکمت ودانشمندی ہے اور وہ بہت ہی سکون کی کیفیت میں ہیں اور دنیا کے رہنماؤں کو امید ہے کہ سیاست کی دنیا میں انہیں ایک روشن مستقبل حاصل ہوگی۔(۔۔۔)

اتوار 02 محرم الحرام 1441 ہجری – 01 ستمبر 2019ء – شمارہ نمبر [14887]