پہلا صفحہ

کشمیر کے ساتھ یکجہتی کے لئے پاکستان میں مظاہرے

اسلام آباد: الشرق الاوسط ہندوستانی حکومت کی طرف سے متنازعہ علاقہ کشمیر سے اس کی خاص خودمختاری کی کیفیت کو ختم کرنے کے اقدام کے خلاف کل ہزاروں افراد نے پاکستان بھر میں مظاہرہ کیا ہے۔ پاکستان کے تمام بڑے شہروں اور کشمیر کے پاکستانی حصے میں بڑے پیمانے […]

کشمیر کے ساتھ یکجہتی کے لئے پاکستان میں مظاہرے

اسلام آباد: الشرق الاوسط

ہندوستانی حکومت کی طرف سے متنازعہ علاقہ کشمیر سے اس کی خاص خودمختاری کی کیفیت کو ختم کرنے کے اقدام کے خلاف کل ہزاروں افراد نے پاکستان بھر میں مظاہرہ کیا ہے۔

پاکستان کے تمام بڑے شہروں اور کشمیر کے پاکستانی حصے میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے ہیں اور بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہروں کے دوران مظاہرین نے ہندوستانی حکومت کے اس اقدام کی مذمت کی ہے اور اس علاقے کے باشندوں پر عائد کی گئی اس پابندی کی مذمت کی ہے جسے لگائے ہوئے چار ہفتے ہو گئے ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ 01 محرم الحرام 1441 ہجری – 31 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14886]