ايشيا

اقوام متحدہ نے لبنانی "تحریک” کو پر امن نوعیت سے نکالنے کا دیا انتباہ

نیو یارک: علی بردی۔ بیروت: «الشرق الاوسط” اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے الشرق الاوسط کو دیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ تنظیم لبنان میں عوامی تحریک کی قریب سے نگرانی کر رہی ہے ، انہوں نے اس تحریک کو پرامن نوعیت سے نکالنے کے سلسلے میں باخبر بھی کیا ہے، انہوں نے […]

اقوام متحدہ نے لبنانی "تحریک” کو پر امن نوعیت سے نکالنے کا دیا انتباہ

نیو یارک: علی بردی۔ بیروت: «الشرق الاوسط”

اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے الشرق الاوسط کو دیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ تنظیم لبنان میں عوامی تحریک کی قریب سے نگرانی کر رہی ہے ، انہوں نے اس تحریک کو پرامن نوعیت سے نکالنے کے سلسلے میں باخبر بھی کیا ہے، انہوں نے حکام سے مطالبہ کیا کہ پر امن مظاہرہ اور کسی بھی ایسی غیر مجاز مسلح گروہوں کے ساتھ ڈیل کرنے میں لوگوں کے حق کا احترام کریں، جس سے مظاہرین کو اعتراض ہوسکے ۔ اسی طرح بین الاقوامی حمایت یافتہ گروپ کے سفیروں نے بھی لبنان میں حکام سے "عوام کے جائز مطالبات کو سننے ” پر زور دیا۔ لبنان کے مختلف علاقوں میں مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، انہوں نے پرسوں وزیر اعظم سعد حریری کی جانب سے اعلان کردہ اصلاحات کو مسترد کردیا تھا.(…)(بدھ 24  صفر 1441 ہجرى/ 23  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)