قاہرہ کے مرکز سے "داعش” کے عناصر گرفتار

  قاہرہ: وليد عبد الرحمن کل مصر کی سیکورٹی فورسز نے دہشت گرد تنظیم داعش کے ماتحت 4 افراد پر مشتمل نیٹ ورک کو قاہرہ کے ایک مرکزی پوش علاقے عجوزہ سے گرفتار کر لیا ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق "جیزہ میں قومی سلامتی کے ادارے کی تفتیشی ٹیم کو ان 4 افراد […]

قاہرہ کے مرکز سے "داعش” کے عناصر گرفتار

قاہرہ: وليد عبد الرحمن

کل مصر کی سیکورٹی فورسز نے دہشت گرد تنظیم داعش کے ماتحت 4 افراد پر مشتمل نیٹ ورک کو قاہرہ کے ایک مرکزی پوش علاقے عجوزہ سے گرفتار کر لیا ہے۔

سیکورٹی ذرائع کے مطابق "جیزہ میں قومی سلامتی کے ادارے کی تفتیشی ٹیم کو ان 4 افراد کے بارے میں خبر ملی کہ جہادی فکر کے حامل یہ لوگ ملکی اداروں اور افراد پر حملہ اور ملکی کام کو غیرفعال کرنا چاہتے ہیں۔ یہ لوگ عجوزہ کے علاقے میں ایک رہائشی فلیٹ میں رہائش پذیر تھے اور اس کے اندر ملک کے خلاف دشمنانہ کاروائی کے ضمن میں ایک دہشت گرد سیل قائم کئے ہوئے تھے”۔

جمعہ 28 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 23 جون 2017ء شمارہ: (14087)