سعودی عرب میں سعودی خواتین شروع
پہلی مرتبہ سعودی عرب کی گلیوں میں خواتین کی قیادت میں گاڑیوں کے ایک قافلہ کے ساتھ "الشرق الأوسط” کی ٹیم اور عوام کی طرف سے فیصلہ کے نفاذ کا استقبال جدة: عبير مشخص اور اسماء الغابري – الدمام: إيمان الخطاف – رياض: "الشرق الاوسط” آج صبح کے ابتدائی گھنٹوں میں عو
پہلی مرتبہ سعودی عرب کی گلیوں میں خواتین کی قیادت میں گاڑیوں کے ایک قافلہ کے ساتھ "الشرق الأوسط” کی ٹیم اور عوام کی طرف سے فیصلہ کے نفاذ کا استقبال

جدة: عبير مشخص اور اسماء الغابري – الدمام: إيمان الخطاف – رياض: "الشرق الاوسط”
آج صبح کے ابتدائی گھنٹوں میں عوامی مقبولیت کے ساتھ سعودی خواتین نے ایک نیا مرحلہ اس وقت شروع کیا جب انہوں نے کار ڈرائو کیا اور گذشتہ آدھی رات کے بعد پہلے گھنٹوں میں سعودی کے اندر مختلف شہروں کی سڑکوں پر خواتین کے جلوس کا آغاز ہوا اور ایک تارخی فیصلہ ہے جس کا انتظار بہت زیادہ کیا گیا ہے۔
"الشرق الأوسط” کی ٹیم نے جدہ میں ان خواتین کے دو قافلوں کو کور کیا جنہوں نے پہلی مرتبہ گاڑیاں چلائی اور سعودی خواتین کے حق میں اسے ایک روشن مستقبل کی حیثیت سے دیکھا جا رہا ہے اور "ویژن 2030” کے دائرہ میں ان کا کردار ظاہر ہوگا اور معاشرہ کے تمام سطحوں پر ان کی اہمیت وافادیت کو بھی تقویت ملے گی۔(۔۔۔)
اتوار – 10 شوال المکرم 1439 ہجری – 24 جون 2018ء شمارہ نمبر: (14353)