پہلا صفحہ

شام کی سرکاری افواج اردن کی سرحدوں پر

عمان – ماسکو: "الشرق الاوسط” شام کے مخالف جماعتوں کے مذاکرات کرنے والوں نے جنوبی شام میں امن معاہدہ کرنے کے سلسلہ میں پر روس کے حکام کے ساتھ مذاکرات کا ایک نیا دور شروع کیا ہے جبکہ حکومت کی فورسز نے درعا کے مشرقی دیہی علاقوں کے چار شہروں میں […]

شام کی سرکاری افواج اردن کی سرحدوں پر

عمان – ماسکو: "الشرق الاوسط”

شام کے مخالف جماعتوں کے مذاکرات کرنے والوں نے جنوبی شام میں امن معاہدہ کرنے کے سلسلہ میں پر روس کے حکام کے ساتھ مذاکرات کا ایک نیا دور شروع کیا ہے جبکہ حکومت کی فورسز نے درعا کے مشرقی دیہی علاقوں کے چار شہروں میں داخل ہونے میں کامیاب ہو چکی ہے اور اس کاروائی سے انہوں نے گورنریٹ میں اپنے دسترس کو بڑھایا ہے اور سرحد کے نصیب نامی گذرگاہ اور شام واردن کے درمیان شریط نامی سرحد کی طرف بہت زیادہ قریب ہو چکے ہیں اور حکومتی فورسز "مصالحت” کے ذریعہ اپنا کنٹرول کرنا چاہتی ہے۔

بدھ – 20 شوال المکرم 1439 ہجری – 04 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14463)