پہلا صفحہ

اشتیتة حکومت کی حلف برداری

رام اللہ: کفاح زبون کل فلسطین کی نئی حکومت نے مغربی کنارے کے رام اللہ شہر میں صدارتی ہیڈکواٹر کے اندر صدر محمود عباس کے سامنے حلف اٹھایا ہے اور یہ اعلان بھی کیا کہ اس قومی وفاقی حکومت کی مدت ختم ہو گئی جس کی تشکیل میں تحریک حماس نے شرکت […]

اشتیتة حکومت کی حلف برداری

رام اللہ: کفاح زبون

کل فلسطین کی نئی حکومت نے مغربی کنارے کے رام اللہ شہر میں صدارتی ہیڈکواٹر کے اندر صدر محمود عباس کے سامنے حلف اٹھایا ہے اور یہ اعلان بھی کیا کہ اس قومی وفاقی حکومت کی مدت ختم ہو گئی جس کی تشکیل میں تحریک حماس نے شرکت کی تھی۔

تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے دائے بازو کے رکن محمد اشتیتة نے حلف نامہ اٹھایا ہے پھر ان کے بعد انیس وزیر نے بھی حلف اٹھایا جن میں سولہ وزیر نئے ہیں اور اس طرح سابقہ حکومت کے اندر بڑی تبدیلی ہوئی ہے۔(۔۔۔)

اس حکومت میں اکثر وبیشتر افراد فتح تحریک اور آزاد تنظیم کے ہیں جبکہ ان سب کا بائکاٹ دو عوامی اور ڈیموکریٹک فرنٹ نے کیا ہے اور اس کے لئے حماس اور جہاد تحریک کو دعوت نہیں دی گئی ہے۔(۔۔۔)

اتوار 09 شعبان المعظم 1440 ہجری – 14 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14748]